Pakistan region

The Pakistan Section secretary is Haroon Tareen haroon.t@gmail.com.

سوسائٹی کے شعبہ پاکستان کے سیکرٹری ہارون ترین ہیں۔ اُن کا ای میل ایڈریس ہے : haroon.t@gmail.com

The latest meeting of the Pakistan Section was in Autumn 2019 in Islamabad. For more information or to join contact the chapter secretary.

سوسائٹی کے شعبہ پاکستان کے اراکین کی آخری میٹنگ خزاں 2019 میں ہوئی تھی۔ اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے یا سوسائٹی کی رکنیت حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبہ کے سیکرٹری سے رابطہ کریں۔

Meetings are announced on the Oriental Numismatic Society Pakistan Chapter Facebook page.

سوسائٹی کی میٹنگز کی اطلاع سوسائٹی کے فیس بُک صفحہ پر دی جاتی ہےَ۔ اُس صفحہ پر جانے کیلئے یہاں پر کلک کریں : https://www.facebook.com/ONSPakistan

Pakistan section members

photo left to right Naeem Raja, Muhammad Yousaf, Mirza Shafqat, Haroon Tareen, Dr. Qaiser Mughal, Col Nasir.

photo Pakistan section members at dinner.